ہیڈ ماسٹر نور اللہ خان کے  بھائی کی رسم قل آج ہوگی 

ہیڈ ماسٹر نور اللہ خان کے  بھائی کی رسم قل آج ہوگی 

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ہیڈ ماسٹر نوراللہ خان نصر خیل کے بھائی اور سابق کو نسلر نجیب اللہ نصر خیل کاکے چچاجوگذشتہ روزا انتقال کر گئے تھے، مر حوم کی نماز جنازہ اُن کے آبائی گاؤں نصر خیل میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی واضح رہے کہ مرحوم کی رسم قل آج بروزمنگل نصرخیل میں اداکی جائے گی جس میں قرآن خوانی کااہتمام کیاجائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر