ڈیرہ میں پولیس کے  ہاتھوں 2 اشتہاری گرفتار

ڈیرہ میں پولیس کے  ہاتھوں 2 اشتہاری گرفتار

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) رحمانی خیل کے قریب تھانہ نواب شہید پولیس نے قتل کیس میں پولیس کو مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب شہید پولیس نے گاؤں رحمانی خیل کے قریب سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کو29اگست 2019کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان عبدالرشید ولد نور خان سکنہ رحمانی خیل اور رمضان ولد اختر سکنہ رحمانی خیل کو گرفتار کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر