ڈاکٹر حاجی نمیر گل آف  قلعہ ہیروشاہ انتقال کر گئے

ڈاکٹر حاجی نمیر گل آف  قلعہ ہیروشاہ انتقال کر گئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈاکٹر حاجی نمیر گل آف قلعہ ہیروشاہ  انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ قلعہ ہیروشاہ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی۔ مرحوم نصیر احمد اور مختیار احمد کے والد ماجد، سابق ناظم یونین کونسل ہیروشاہ تحسین اللہ خان، ماسٹر احسان اللہ (PSHT)، زاہد خان، حاجی محمد سلیم، حاجی ہدایت اللہ اور سعید احمد کے چچاجبکہ انصاف یوتھ ونگ کے رہنماء اعتزاز احمد کے دادا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر