عامرخان انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل تھانہ گاؤں ڈھندہ ظہورخان کے فرزندامرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم ریاض منیجرنذیرایڈوکیٹ ذکاء اللہ اورثناء اللہ کابھتیجاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔