دیرہ ودان انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افس مالاکنڈکے سینئراڈیٹر بخت روان المعروف (جان جی)کے والددیرہ ودان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ کے اکاؤنٹنٹ نویدخان مالاکنڈلیویز کے ریٹائرڈ سپاہی اسماعیل اورخائستہ روان ٹینٹ خارکے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔