ماسٹر سید رحمان کی اہلیہ انتقال کر گئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ماسٹر سید رحمان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ بکرئی یونین کونسل بدرگہ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی۔ مرحومہ پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ کارکن غنی رحمان اور ڈاکٹر حسین رحمان کی والدہ ماجدہ تھی۔ مرحومہ کا رسم قُل کل بروز بدھ بکرئی یونین کونسل بدرگہ میں ادا کی جائیگی۔