وائس پرنسپل محمداقبال  بقضائے الٰہی انتقال کرگئے 

 وائس پرنسپل محمداقبال  بقضائے الٰہی انتقال کرگئے 

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)رحمان پیرامیڈیکل انسٹیٹوٹ بٹ خیلہ کے وائس پرنسپل محمداقبال بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم جماعت اسلامی ک رکن غوث الرحمان جے یوائی کے سابق تحصیل امیرلطیف الرحمان اوراقبال حسین،محب گل کے بھائی جبکہ سی بی آئی ٹی کالج کے پرنسپل نوررحمان کے چچاتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر