حا جی سبز علی خان انتقال کر گئے
پبی (نما ئندہ پاکستان) با بو سنز شیخ شہباز بابا روڈ پبی کا حا جی سبز علی خان انتقال کر گئے مر حوم کو ان پبی کے قبر ستان میں پرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم عبدالطیف گو ہر علی اور جا وید کے بھا ئی تھے مر حوم کی فاتح خوا نی اپنی رہا ئش گاہ بلمقا بل زر باغ جی ٹی روڈ پبی ٹاؤن میں ہو گی مر حوم کی رسم قل بروز بدھ 6 نو مبر کو ان کی ہا ئش گاہ بلمقا بل زر باغ جی ٹی روڈ پبی ٹاؤن میں ادا کی جا ئے گی