شاہ جہان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

شاہ جہان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ضلعی سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے نائب قاصدشاہ جہان کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوالاڈھنڈڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر