محمدنثارکے والد انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ضلعی سیکرٹریٹ بٹ خیلہ میں تعینات مالاکنڈلیویزفورس کے سپاہی محمدنثارکے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں اگرہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔