بیوہسعید الرحمان آف کوٹ ترناب وفات پاگئیں
چارسدہ (بیو رو رپورٹ) سعید الرحمان آف کوٹ ترناب کی بیوہ وفات پاگئیں۔ نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 10بجے ریلوے اسٹیشن گراونڈ چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ سابق ڈی ای او چارسدہ یحیٰ گل، مکرم خان مرحوم پرنسپل نیو اسلامیہ پبلک سکول،حمید الرحمان،لیاقت علی خان اور مرحوم ہدایت اللہ کی بہن تھی۔