بلاول بھٹو کا دورہ اوچ شریف کی جھلکیاں (علی رضا سے) 

بلاول بھٹو کا دورہ اوچ شریف کی جھلکیاں (علی رضا سے) 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


٭پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری قافلے کے ساتھ بہاولپور سے اوچ شریف پہنچے٭اسابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید علی حسن گیلانی کی رہائش گاہ غوث الاعظم ہاوس پہنچے٭بلاول بھٹو زرداری اوچ شریف پہنچنے پر کارکنوں نے شاندار استقبال کیا کارکن جئے بھٹو,جئے بلاول کے نعرے لگاتے رہے٭بلاول بھٹو زرداری کا جلسے کا ٹائم دوپہر 2بجے رکھا گیا لیکن تاخیر سے شام 6بجے پہنچے کارکنان انتظار کرتے رہے٭بلاول بھٹو زرداری اسٹیج پر پہنچے کارکنوں نے کھڑے ہو کر استقبال کیا بلاول بھٹو زرداری ہاتھ ہلا کر جواب دیتے رہے ٭بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ کا اسٹیج 100فٹ لمبائی اور40فٹ چوڑائی تھی بلاول بھٹو زرداری کی تصویریں سے اسٹیج سجایا گیا

مزید :

صفحہ اول -