چین، کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 7 افراد پھنس گئے

  چین، کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 7 افراد پھنس گئے

  



ہر بن(آئی این پی/شِنہوا) چین کے شمالی مشرقی صوبے ہائی لانگ جیانگ میں کوئلے کی ایک کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد غار میں پھنس گئے،مقامی حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ریسکیو کا کام شروع کر دیاگیاتاہم ابھی تک پھنسے ہوئے لوگوں کی قسمت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

مزید : عالمی منظر


loading...