تیزگام حادثے پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر

تیزگام حادثے پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر
تیزگام حادثے پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیزگام حادثے پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کےلئے مقررکر دی گئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزاآج درخواست پرسماعت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیزگام حادثے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت پر سماعت آج ہو گی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزاآج درخواست پرسماعت کریں گے،درخواست میں وفاقی حکومت اوروزیرریلوے شیخ رشیدسمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور