وزیراعظم آفس کے دو سینئر افسران نوکری سے فارغ ہوگئے

وزیراعظم آفس کے دو سینئر افسران نوکری سے فارغ ہوگئے
وزیراعظم آفس کے دو سینئر افسران نوکری سے فارغ ہوگئے

  



اسلام آ باد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم آفس کے کنٹریکٹ پر کام کرنیوالے دو سینئر افسروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق محمد عابد کو حکومت نے وزیر اعظم آفس کے پر فا رمنس ڈیلیوری یونٹ میں ٹیم لیڈر تعینات کیا تھا، رازق محمد شنواری کو وزیر اعظم پر فا رمنس ڈیلوری یونٹ میں سینئر ایسو سی ایٹ تعینات کیا گیا تھا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد