عید میلاد النبی ﷺ کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں عید میلاد النبی 10 نومبر (اتوار) کو منایا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے 10 نومبر کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گیارہ نومبر کو تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔