پاک بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاک بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر ...
پاک بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ کیاہے جو کامیاب رہا جو میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ 
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہناتھا کہ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائل فائرنگ کا مشاہد ہ کیا اور میزائل نے اپنے ہدف کو کامیاب کے ساتھ نشانہ بنایا ہے ، ایڈمر ل ظفر محمود عباسی نے متعلقہ یونٹس ، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔ ترجمان کا کہناتھا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا مکمل جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ملک کی سمندری حدود اور بحری اثاثوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -