شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری کے حق میں میدان میں آگئے

شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری کے حق میں میدان میں آگئے
شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری کے حق میں میدان میں آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت آصف زرداری کو قانونی حقوق دینے کے لئے اقدامات کرے ، علاج آصف زرداری کا بنیادی حق ہے ۔
نجی نیوز چینل کے مطابق شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت آصف زرداری کو قانونی حقوق دینے کے لئے اقدامات کرے ،آصف زرداری کا علاج ان کا بنیادی، قانونی اور انسانی حق ہے ۔
سابق صدر کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آصف زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ان کا کہنا تھا کہ دوران قید علاج معالجہ کی سہولت نہ دینا سیاسی انتقام نہیں تواور کیاہے ؟

مزید :

قومی -