معروف ٹی وی اینکرنصراللہ ملک کی والدہ ماجدہ 82برس کی عمرمیں ہار ٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹی وی اینکر نصراللہ ملک کی والدہ ماجدہ 82برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ان کی نماز جنازہ صبح نو بجے مسجد الحبیب طفیل روڈ کینٹ لاہور میں ادا کی جائیگی جبکہ دوسرا جنازہ سرگودھا میں ان کے آبائی گاﺅں ”بھلوال“سرگودھا میں ہوگااورتدفین بھی وہیں کی جائیگی ۔