احتساب عدالت نمبر دو کے نائب قاصد محمد طارق کرونا وائرس کا شکار 

  احتساب عدالت نمبر دو کے نائب قاصد محمد طارق کرونا وائرس کا شکار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نمبر دو کے نائب قاصد محمد طارق کرونا وائرس کا شکار ہوگئے،میڈیا رپورٹ کے مطابق نائب قاصد محمد طارق کا کرونا پازیٹیو اگیا،اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج کے نائب قاصد ملک طنزیب بھی کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
کرونا وائرس کا شکار 

مزید :

صفحہ آخر -