فاروق اعظم پراچہ سٹینڈنگ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس سرگودھا کے کنوینئر مقرر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرگودھا کے سینئر ترین حج آرگنائزر کاروان سراجیہ کے چیف ایگزیکٹو فاروق اعظم پراچہ سٹینڈنگ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس سرگودھا کا کنوینئر مقرر کیا ہے،گزشتہ روز فاروق اعظم پراچہ صدر ملک آصف امیر اعوان سے نوٹیفیکشن وصول کر رہے ہیں۔
فاروق اعظم پراچہ