منیر احمد چودھری سٹینڈنگ کمیٹی ریلیجیس افیئرز چیمبر آف کامرس لاہور کے کنوینئر مقرر

 منیر احمد چودھری سٹینڈنگ کمیٹی ریلیجیس افیئرز چیمبر آف کامرس لاہور کے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت ہائی لائن ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی منیر احمد چودھری کو سٹینڈنگ کمیٹی ریلیجیس افیئرز چیمبر آف کامرس لاہور کا کنوینئر مقرر کیا ہے،گزشتہ روز حاجی منیر چودھری نے صدر چیمبر آف کامرس میاں طارق مصباح سے نوٹیفیکشن وصول کیا۔

 منیر احمد چودھری

مزید :

صفحہ آخر -