پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 31واں اجلاس12نومبر کو طلب

 پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 31واں اجلاس12نومبر کو طلب

  

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 31واں اجلاس12نومبر کو طلب کر لیا گیا،اجلاس میں محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹیوں کے اجلاسو ں سے متعلق مسائل زیر غور آئیں گے، پی اے سی کا جلاس  صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی راناتنویر حسین کریں گے۔

 پارلیمنٹ

مزید :

صفحہ آخر -