رحمان سٹی ہاؤسنگ سکیم مالک محمد علی 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 رحمان سٹی ہاؤسنگ سکیم مالک محمد علی 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج اسد علی نے رحمان سٹی ہاؤسنگ سکیم کے مالک  محمد علی کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا، عدالت نے ملزم کو 18 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیاہے،عدالت میں نیب نے ملزم کے 15روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، نیب کے مطابق ملزم پر شہریوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -