ہنگامہ آرائی کیس، بلال یاسین کی عبوری ضمانت میں 7 نومبر تک توسیع

ہنگامہ آرائی کیس، بلال یاسین کی عبوری ضمانت میں 7 نومبر تک توسیع

  

لاہور(نامہ نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نیب آفس میں مریم نواز کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے بلال یاسین کی عبوری ضمانت میں 7 نومبر تک توسیع کر تے ہوئے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی عدالت میں نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس میں بلال یاسین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، بلال یاسین کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پولیس کی جانب سے  توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کا الزام غلط ہے، پولیس نے بدنیتی سے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -