ننکانہ، حادثات میں 2 خواتین سمیت 7افراد شدید زخمی

ننکانہ، حادثات میں 2 خواتین سمیت 7افراد شدید زخمی

  

 ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت 7افراد  شدید زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو ریسکیو1122کے عملہ نے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -