ڈسکہ، ملزمان نے محنت کش کی زہریلا سپرا کر کے ضائع کردی، مقدمہ درج

ڈسکہ، ملزمان نے محنت کش کی زہریلا سپرا کر کے ضائع کردی، مقدمہ درج

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) ملزمان نے محنت کش کی فصل جوار زہریلا سپرا کر کے ضائع کردی جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گوجرہ کا رہائشی علی رضا اپنی اراضی پر فصل جوار لینے گیا تو وہاں پر موجود ملزمان محمد الیاس،ثاقب مسلح سپرے مشین نے اس کی فصل جوار میں زہریلا سپرے کر کے اس کی فصل تباہ کر دی منع کر نے پر ملزمان نے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیں تھانہ بمبانوالہ پولیس نے ملزمان کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -