ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عرفان ضیاء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
لاہور(نامہ نگار)ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عرفان ضیاء کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے۔

You are subscribed Successfully