کسٹم انٹیلی جنس نے سمگلنگ شدہ6کروڑ مالیت کا سامان سے بھرا کنٹینر پکڑلیا
لاہور (کر ائم رپو رٹر)کسٹم انٹیلی جنس نے سمگلنگ شدہ6کروڑ مالیت کا سامان سے بھرا کنٹینر پکڑلیا تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس نے سمگلنگ شدہ6کروڑ مالیت کا سامان سے بھرا کنٹینر پکڑلیا ہے سمگل شدہ کنٹینر کے سامان کو شہر میں فروخت کرنے کے لیے لایا جارہا تھا کنٹینر میں سمگل شدہ ٹائرز،خشک دودھ اور کپڑے برآمد کرلئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی اور اس حوالے سے مذید تحقیقات جاری کی جارہی ہے۔