کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا   بتایاگیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34 سالہ قربان نامی شخص جاں بحق ہوگیا  اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانز ک کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورجائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر نے کے بعد تحقیقات کاآغاز کردیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل،ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہونگے۔

مزید :

علاقائی -