ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، مقدمہ درج 

ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سندر کے علاقے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس نے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا، لاش کا پوسٹمارٹم تاحال نہ ہو سکا۔ٹک ٹاک بناتے گولی لگنے سے ہلاک ہونے والے نوجوان داؤد کے والد نے قتل کا مقدمہ درج کر وا دیا۔ پولیس نے داؤد کے دوست عبدالرحمن کا بیان بھی قلمبند کیا ہے اور انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق تمام محرکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -