غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے 2افراد کیخلاف جرمانہ عائد

غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے 2افراد کیخلاف جرمانہ عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل ون اعجاز حسن اعوان نے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے دو افراد کے خلاف جرمانہ عائد کر دیا، عدالت نے فی ملزم کے خلاف 55 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا  ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیاتھا،ایف آئی اے کا موقف ہے کہ ملزمان میں نادر حسن اور اویس شامل ہیں. ایف آئی اے کے مطابق ملزمان غیر قانونی طور پر یونان گے تھے، ملزمان غیر طور پر باہر رہ رہے تھے، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -