پی سی بی مجموعی طور پر 1478 کورونا ٹیسٹ کرچکا

پی سی بی مجموعی طور پر 1478 کورونا ٹیسٹ کرچکا

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب  سے اب تک مجموعی طور پر 1478 کورونا ٹیسٹ  کئے جا چکے ہیں۔نیشنل ٹی ٹونٹی کپ (فرسٹ اور سیکنڈ الیون)  میں 414،قائداعظم ٹرافی (چار اور تین روزہ کرکٹ) میں 260،نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ میں 252،ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ میں 75،میچ آفیشلز کے  90،پاکستان، زمبابوے کے مابین سیریز کے لیے کل92 ٹیسٹ کروائے جاچکے ہیں جبکہ مختلف ایونٹس میں دیگر 295 ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -