ترقی کے لئے تاجروں کو سہولیات دینا ہوں گی،شہباز حسین کھوکھر

ترقی کے لئے تاجروں کو سہولیات دینا ہوں گی،شہباز حسین کھوکھر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سیاسی و سماجی شخصیت شہباز حسین کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان ان دنوں کرونا کے باعث معاشی مسائل کا شکار ہے اور ہم ابھی بھی گرے لسٹ میں ہیں خدا نخواستہ اگر یہی حال رہا تو بہت جلد ملک گرے لسٹ سے نکل کر بلیک لسٹ میں شامل ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نا ہی کاروبار ہے اور نا ہی یہاں سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں اگرسہولیات مہیا کی جائیں تو جلد پاکستان ترقی کر جائے۔

 منازل طے کرتا نظر آئے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -