نبی کریمؐ کی شان میں گستاخیاں ناقابل برداشت ہیں،ملک نعیم

  نبی کریمؐ کی شان میں گستاخیاں ناقابل برداشت ہیں،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سینئر وائس چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران لاہور ملک نعیم نے کہا ہے کہ فرانس ڈنمارک اور مغربی ممالک کی بانی اسلام حضور پاکؐ کی شان میں گستاخیاں نہایت ناقابل برداشت ہیں۔حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غلاموں  کا اپنے آقا و مولا سے رشتہ مال و جان اولاد اور والدین سے بھی بڑھ کر عزیز ہے۔ 

مسلمان ممالک ان امن دشمن عناصر کی مذموم سازشوں کا راستہ 

 فرانس کے ناپاک عزائم کو اگر نہ روکا گیا تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی بھینٹ چڑھ جائے گی۔ مسلمان ممالک دنیا بھر میں فرانسیسی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے گستاخ عناصر کا سماجی سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کردیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -