عالمی معاہدوں کے تحت قائم اداروں کو فعال کیا جائے،محبوب احمد

عالمی معاہدوں کے تحت قائم اداروں کو فعال کیا جائے،محبوب احمد

  

لاہور(پ ر) انسانی حقوق کی تنظیم  (عوام پاکستان) کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے اداروں سے متعلق آگاہی سیشن میں انسانی حقوق کے سینئر رہنماء محبوب احمد خاں، نعمانہ سلیمان،ڈاکٹر ارم سلطانہ، ڈاکٹر غلام مصطفی، رائے اقبال کھرل، لطیف گل، نسیم انتھنی، سونیا پطرس و دیگر نے شرکت کی۔ سیشن کا موضوع پاکستان میں انسانی حقوق کے اداروں کا تعارف اورانسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ان کا کردار تھا، جس پر گفتگو کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی معاہدوں کے پیش نظر قائم کیے گئے اداروں کو محض وسائل کی قلت کی بناء پر غیر فعال رکھنا کسی طور درست عمل نہیں۔

 ، بلکہ عوامی اشتراک اور سول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری تنظیموں کی معاونت سے ان اداروں کو فعال کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -