ضلعی افسران کے سہولت بازاروں کے دورے،انتظاما ت کا جائزہ لیا

ضلعی افسران کے سہولت بازاروں کے دورے،انتظاما ت کا جائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے سہولت بازار بھٹہ چوک، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے گڑھی شاہو سہولت بازار کا دورہ کیا،قیمتیں چیک کرنے کے ساتھ دیگر انتظامات کاجائزہ لیا۔افسران نے کہا کہ کسی کو بھی گرانفروشی کی اجازت نہیں دیں گے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کو حساب دینا ہو گا۔