بدر ایکسپریس کو دار الاحسان ریلوے سٹیشن رکنے کی اجازت

بدر ایکسپریس کو دار الاحسان ریلوے سٹیشن رکنے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے لاہور۔ملتان کے درمیان چلنے والی بدر ایکسپریس (111UP/112DN) کو دارالاحسان ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوراً عملدآمدہوگا۔