”کرپشن کے خلاف آواز بلند کرو“ کے موضو ع پر تقریری  مقابلے

”کرپشن کے خلاف آواز بلند کرو“ کے موضو ع پر تقریری  مقابلے

  

لاہور(پ ر) نیب کے زیراہتمام کرپشن کے خلاف آواز بلند کرو کے عنوان سے تقریری مقابلے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں ہوئے جس میں لاہو رڈویژن کے تمام کالجز کے طلباء نے شرکت کی،گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز شالیمار ٹاؤن کے طالبعلم چاند علی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -