الرحمہ انسٹیٹیوٹ کے طالبعلم کا اعزاز
لاہور (پ ر) دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم کے ذیلی تعلیمی ادارہ الرحمہ انسٹیٹیوٹ کے طالب علم محمد حارث کا اعزاز۔ لاہور ڈویژن کے مدارس کے درمیان ہونے والے انعامی تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ عبدالمالک مجاہد کی طرف سے ہونہار طالب علم محمد حارث کو مبارک باد۔