سردار ایاز صادق کا بیان نہایت قابل مذمت ہے،میاں جاوید علی

 سردار ایاز صادق کا بیان نہایت قابل مذمت ہے،میاں جاوید علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سابقہ ٹاؤن ناظم سمن آباد میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کا بیان نہایت قابل مذمت اور ملکی دفاع و استحکام کے خلاف بدترین سازش یے۔ اقتدار سے دوری نے اپوزیشن کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کے مسند پر رہنے والے شخص کی اپنے ہی ملک کے اہم ترین ادارے کیخلاف تنقید کے نشتر بھارت اور مودی سے یاری اور وفاداری کا شاخسانہ ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -