ماڑی پور سے نقب زنی  میں سرگرم ملزمان گرفتار

  ماڑی پور سے نقب زنی  میں سرگرم ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و نقب زنی میں سرگرم ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ رقم ایک لاکھ 75 ہزار روپے بھی برآمد کرلیئے ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں نور محمد، امیر عبداللہ، عبدالوصی شامل ہیں، ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -