امریکہ عالمی ماحولیاتی معاہدے  سے باضابطہ طور پرعلیحدہ ہو گیا 

  امریکہ عالمی ماحولیاتی معاہدے  سے باضابطہ طور پرعلیحدہ ہو گیا 

  

  واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا باضابطہ طور پر پیرس میں طے پانے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہونے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں پیرس معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا لیکن امریکا باضابطہ طور پر صدارتی الیکشن والے روز عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہوا ہے۔  

معاہدے سے علیحدہ 

مزید :

صفحہ اول -