کیمیکل ملاپانی پھینکنے کی ہدایات ایس پی حفیظ الرحمن کی ویڈیو وائرل
لاہور (لیڈی رپورٹر)آپریشن کی نگرانی کرنے والے ایس پی حفیظ الرحمن بگٹی کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پولیس کو مظاہرین پر واٹر کینن کے ذریعے کیمیکل ملے پانی کے استعمال کی ہدایات دی جارہی ہیں۔ ایس پی کو یہ کہنا بھی سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین کو چھٹی کا دودھ یاد آنا چاہیے اور انہیں کھینچ کر رکھاجائے۔
ویڈیو وائرل