کولڈ سٹوریج کا منشی80لاکھ کے آلو خورد برد کر گیا

کولڈ سٹوریج کا منشی80لاکھ کے آلو خورد برد کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوکاڑہ (نامہ نگار) خلیل آباد کالونی کے رہائشی رانا سیف اللہ نے قلعہ جوندسنگھ میں کولڈ سٹور بنارکھاہے جہاں پر محمد آصف کومنشی رکھاہوا تھا،جس نے مختلف اوقات میں موقع پاکر کولڈ سٹور سے 80 لاکھ روپے مالیت کے آلو بیج خورد برد کرلئے  پولیس تھانہ صدر دیپالپور نے  مقدمہ درج کرلیا۔ 

مزید :

علاقائی -