پبی،گراں فروشی اور پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی  2 سیل،4 دکاندارگرفتار

پبی،گراں فروشی اور پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی  2 سیل،4 دکاندارگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع کا پٹرول پمپس اور گرافروشی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں 02 پٹرول پمپ سیل04 دکاندار جرمانہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع نے پیر سباق میں ذخیرہ اندوزی و گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے  04 دکانداروں کو جرمانہ کیااسی طرح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پیر سباق مین روڈ پر قائم پٹرول پمپس کا بھی معائنہ کیا جہاں گیج, سرکاری کاغذات وغیرہ سمیت سرکاری ریٹ پر تیل کی فراہمی کو چیک کیا گیا۔  مجموعی طور پر 02 پٹرول پمپس کو سرکاری کاغذات کی عدم دستیابی و گیج کی کمی کرنے پر سیل کر دی گیا۔