فرسٹ ائیرکے طالب علم  شایان خان کی رسم قل آج ہوگی 

   فرسٹ ائیرکے طالب علم  شایان خان کی رسم قل آج ہوگی 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) گورنمنٹ ڈگری کالج گل ابادکے فرسٹ ائیرکے طالب علم شایان خان کی رسم قل آج بروزجمعرات گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی۔فاتحہ خوانی میں ایم پی اے محمدہمایوں خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -