صدرجائیدادخان کی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں 

 صدرجائیدادخان کی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی تھانہ بانڈہ جات کے صدرجائیدادخان کی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔جنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔