پیش امام مولانامحمدرحمان  کے والدکی رسم قل آج ہوگی 

     پیش امام مولانامحمدرحمان  کے والدکی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) جامع مسجد میزارہ چوک بٹ خیلہ کے پیش امام مولانامحمدرحمان کے والدکی رسم قل آج کاٹلنگ میں اداکی جائیگی مرحوم محمدافضل کے بھی والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔