حاجی مکرم شاہ بقضائے  الٰہی انتقال کرگئے 

حاجی مکرم شاہ بقضائے  الٰہی انتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مالاکنڈگاؤں پیرانہ پیران کلے کے حاجی مکرم شاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیامرحوم منصف شاہ اورولایت شاہ کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -